میاں اور بیوی کے لطائف۔

Wasiq Khan

محفلین
Biwi (shohar se): Mai ghar chor kar ja rahi hun.

Shohar(ghusse se): Jaan choro.

Biwi: Yeh aap ki Jaan kehne ki aadat bhi naa mujhe hamesha rok leti hai.

Husband wife dinner ke liye gaye, hotel mai 1 larki ne husband
ko hello kaha.

Wife(ghusse se): Kon thi yeh?

Husband: Tum please mera dimagh kharab na karo,
abhi us ko bhi batana hai
ke tum kon ho


Main ne tumhain baghair dekhe shadi kr li.

Shohar: Aur meri sharafat dekho,

Main ne dekh kar bhi inkar ni kiya..


Thappar Maarnay par NaraZ Wife se Husband bola:

Aadmi usi ko maarta hai jis se Pyaar krta hai.

Wife ne Husband ko 2 thappar maaray aur Boli Aap kya samajhtay hain main Aapse Pyaar nahi kerti


k sahab dosray sahab se: Bhai ye khushiyan kiya hoti hen?
Dosray sahab: Pata nahi bhai, meri to kum umar me hi shadi ho gaii thi.
 

حماد

محفلین
بھیا، بہتر ہوتا آپ رومن کی بجائے اردو میں لکھتے۔ اس فورم پر رومن میں لکھنے پڑھنے کا کوئ رواج نہیں ہے۔
 

Wasiq Khan

محفلین
جی ان شاء اللہ آگے رومن سے مکمل بچنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ مکمل اردو میں لکھوں گا۔اس کو بھی میں نے تدوین کا آپشن تلاش کرکے اردو میں لکھنا چاہا لیکن مجھے ابھی آپشن نہیں ملا اوپری پوسٹ میں ۔
آئندہ رومن میں نہیں اردو میں لکھوں گا۔
 

یوسف-2

محفلین
بیوی: آپ کی سالگرہ کے لئے میں نے ایک زبردست اور بہت مہنگا سوٹ خریدا ہے۔
شوہر: شکر ہے، تمہیں میرا خیال تو آیا۔ ذرا دکھاؤ تو سہی، کیسا ہے،
بیوی:آپ کی سالگرہ منانے کے لئے شام کو میں نے اپنی سہیلیوں کو پارٹی پر بلوایا ہے۔ اُس وقت پہنوں گی، تب دیکھ لیجئے گا۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ڈاکٹر صاح اپنی بیوی کے ساتھ خرید و فروخت کے لیے بازار گئے۔

بازار میں ایک عورت نے انہیں سلام کے بعد خیر و عافیت دریافت کی۔ اس کے جانے کے بعد بیوی نے پوچھا "یہ کون تھی؟"

ڈاکٹر صاحب نے کہا، "بھئی ہماری پیشہ وارانہ ملاقات ہے۔"

"کس کا پیشہ؟" بیوی نے دریافت کیا۔
 

عمر سیف

محفلین
میاں۔ تمھاری امی کی مذاق کرنے کی عادت نہیں گئی

بیوی :کیا کہہ دیا میری امی نے ؟؟

میاں : آج مجھ سے پوچھ رہی تھیں " میری بیٹی سے شادی کرکے خوش تو ہونا ؟"
 
Top