میدان جنگ

خرم

محفلین
ماشاء اللہ کیا ماحول ہے۔ لگتا ہے وزیرستان پہنچ گئے ہیں۔ یعنی غنیم کو تہس نہس کردینے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، جنگی ترانے گائے جارہے ہیں، صفیں ترتیب دی جارہی ہیں، کمک کا بندوبست بھی ہورہا ہے اب بس کمی ہے تو اس بات کی کہ یہ پتہ چل جائے کہ لڑنا کس سے اور کیونکر ہے‌؟ :)
 

مغزل

محفلین
جی ہاں اور نبیل بھائی نے ویسے بھی میدانِ کارزار لپیٹ دیا ہے ۔ اب میری ساری فوجیں اپنی اپنی بیرکوں میں چلی جائیں اور اگلے حکم کا انتظار کریں۔
 

تعبیر

محفلین
یہ بھی اتنا سارا پڑھنے پڑے گا :eek:

یہ ہے کیا ؟؟؟کوئی آاسان لفظوں میں سمجھائے پلیز :)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی خاص نہیں، بس ساس اور بہو کی جنگ ہونے والی ہے۔ دو پارٹیاں بن رہی ہیں۔

آپ کس طرف ہونا پسند کریں گی؟
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی نے جوڈو کراٹے کی کلاسیں لینا شروع کی ہیں آجکل ۔ آپ تین چار مہینے بعد ان سے رابطہ کیجئے
 
Top