تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کا توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
میرا نام عمران محبوب ہے ۔
میرا شہر کراچی ہے ۔
امید ہے کہ میں یہاں کچھ اچھے دوست بنا لوں گا اور اچھا وقت گزاروں گا۔
خوش آمدید شبِ غم مطلب عمران۔ اور پاکستان کی مختلف زبانوں اور بولیوں میں خوش آمدید سننے کے بعش میرا فرض ہے کہ ہندی میں بھی آُ پ کا کوٹی کوٹی سواگت سنسکار کروں۔
بھائی میںسعودی عرب میںتھوڑا ہی ہوں کہ وقت گزاری کا یہ طریقہ اختیار کروں
۔۔ میںتو اپنا کام کر رہا ہوتا ہوں پی سی پر ،، اردو محفل بھی کھلی ہوتی ہے دیگر سائٹس کے ساتھ ،،کیونکہ کبھی کبھی یہاںکام کی بات بھی ہوتی نظر آجاتی ہے ۔۔