میہر بانی سے میرا آئی ڈی یہ والا بلاک کردیں کیوں کہ یہ والا آئی ڈی میں استعمال نہیں کرتا
شکریہ
قبلہ واضح ہے ۔۔اصل میں مجھے حیرت یوں ہوئی کہ آپ دو رکنیتی نام استعمال کررہے تھے۔۔؟؟ یا میں واقعی نہیں سمجھا ۔۔کیا میری بات واضح نہیں ہے؟
میرے خیال سے یہ صارف کی پرائیویسی کا معاملہ ہےوہ کیا محاورہ ہے ۔۔ چپڑی چپڑی اور دو دو ۔۔۔
خوب ہیں بھئی فاروق صاحب آپ ۔۔۔
ویسے یہ اخلاقی مذہبی معاشرتی اور محفل کی اقدار سے منافی رویہ ہے۔۔
آپ نے اپنے آپ کو دیگر محفلین کی نگاہوں میں دانستہ یا غیر دانستہ مشکوک کر چکے ہیں۔
غالباۢ صارف صاحب کو یہ نہیں معلوم کہ،
ایڈمنز کے علم میں آچکی ہونگی ابھی تک ان کی دونوں آئی ڈیز
ایک ذمہ دار محفلین سے ایسی باتوں کی توقع نہیں کی جاتی۔ ایڈمن کے اختیارات کیا ہیں اور وہ اس کو کب اور کتنا استعمال کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ اتنے پر وثوق کیسے ہو سکتے ہیں؟ اتفاقاً اردو محفل کے کسی بھی موجودہ ناظم کے پاس اتنی فرصت نہیں ہوتی کہ وہ بغیر ضرورت ہر رکن کی چھان بین کرتے پھریں۔ ہاں کوئی محفل میں شرارتیں کرنے پر آ مادہ ہو جائے تو بات اور ہے۔
لے بھئی فہیم یہ تو مفت میں عزت مل گئی۔
ہور چوپو گنے۔۔لے بھئی فہیم یہ تو مفت میں عزت مل گئی۔