میرا اکائونٹ جاری کردیں۔

ظالم

محفلین
میں‌ نے انیس جولائی کو zaalim کے نام سے محفل پر اکائونٹ بنایا تھا۔
پھر 27 جولائی کو نیا اکوئنٹ ظالم کے نام سے بنایا لیکن غلطی سے اُس میں‌اپنا ای میل پتہ غلط لکھ دیا۔ جس کی وجہ سے activation code مجھے نہیں‌مل سکا۔
مہربانی ہوگی اگر میرا اکائونٹ جاری کردیا جائے۔
دونوں اکائونٹ میں فرق صرف اتنا ہے کہ ایک انگریزی میں ہے اور دوسرا اردو میں۔ اور میں اردو والا استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
یہاں‌ محفل کے رکن باذوق صاحب سے میری اچھی جان پہچان ہے اور اُن ہی کے کہنے پر میں‌ یہاں‌ آیا ہوں۔‌‌‌‌
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ اپنے اسی جاری اکاؤنٹ‌کے پروفائل میں جا کر اپنے نام کو اردو میں کر لیں۔ میں دوسرا اکاؤنٹ‌ ڈیلیٹ کر دوں گا۔
 

ظالم

محفلین
شکریہ

نبیل نے کہا:
آپ اپنے اسی جاری اکاؤنٹ‌کے پروفائل میں جا کر اپنے نام کو اردو میں کر لیں۔ میں دوسرا اکاؤنٹ‌ ڈیلیٹ کر دوں گا۔

جناب آپ کا بہت بہت شکریہ، میں‌ نے نام تبدیل کرلیا ہے۔
پہلے چونکہ وہ اکائونٹ حزف نہیں‌ ہوا تھا اِس لئے نام تبدیل کرنا ناممکن تھا۔

اِس ویب سائیٹ پر میری آمد کی وجہ اردو ہے۔ تو آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ Delete کے لئے اردو میں‌ لفظ حزف موجود ہے۔ تو اگر وہی استعمال کریں‌تو بہتر ہے۔ آگے آپ کی مرضی، میں‌اصرار نہیں‌کرتا۔
 
Top