میرا بلاگ اردو بلاگ نہیں بن ہا

smkamranqadri

محفلین
اسلام والیکم!
تمام دوستوں سے عرض ہے کہ مہربانی کر کے میرے بلاگ کی ایک نظر دیکھ لے اور میری مدد کرے۔
http://itinurdu.blogspot.com
میں فونٹ نیم اور راٹنگ سیمت بھی کی کوڈنگ کر لی ہے مگر مسلہ جو کا تو ہے۔
 

مغزل

محفلین
میں نے نبیل بھائی کانام بھی شمشاد رکھ لیا ہے ، اب کہیے ۔
ویسے شکریہ غلطی سے لکھ گیا۔
 

smkamranqadri

محفلین
شکریہ آپ کا لیکن ایک ہی تھیم کام کررہی ہے صرفround 01 باقی میں بھی وہ ہی مسلہ ہے اور ایک عرضی اور ہے کہ اس تھیم کی ویدہ بہت چھوٹی ہے پوری اسکین پر نہیں آتی ہے اَس کا کو ئ طریقہ بتا دیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بھئی آپ نے جو پہلا صفحہ بنایا ہے، اس میں انگریزی اور اردو ملی جلی ہیں، اس لئے کچھ پرابلم زیادہ ہو رہی ہے۔ اس کے لئے اردو سے زبان جہاں انگریزی میں بدلتی ہے، وہاں RLM اور جہاں انگریزی سے پھر اردو میں متن ہو جاتا ہے، اس میں LRM Mark ڈالنا پڑے گا تو متن کا فلو درست ہو گا۔
زیک نے ایک ٹیوٹوریل لکھا تھا، اور الف نظامی نے بھی یونی کوڈ کنٹرول کیریکٹرس کے استعمال کا، ذرا سرچ کر لیں اس کا لنک۔
زیک! میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا؟
 
Top