شهزاد محبوب
محفلین
میرا تعارف شهزاد محبوب
دوستوں سے طریقہ کار پوچھنا چاہتا ہوں اردو میں بالکل صفر ہوں
دوستوں سے طریقہ کار پوچھنا چاہتا ہوں اردو میں بالکل صفر ہوں
خوش آمدید شہزاد صاحب،میرا تعارف شهزاد محبوب
دوستوں سے طریقہ کار پوچھنا چاہتا ہوں اردو میں بالکل صفر ہوں
یہ آپ کو اپنا کہا کلام ہے ؟دل کا نُقصان کر کے بیٹھے ہیں
خود کو حیران کر کے بیٹھے ہیں
تھک کے بیٹھے ہیں راہ میں ایسے
جیسے احسان کر کے بیٹھے ہیں
چند لمحوں کی اِس خوشی کیلیے
خود کو قربان کر کے بیٹھے ہیں
کیا کہا،بات کچھ کریں تم سے؟
وہ تو ھم جان ! کر کے بیٹھے ہیں
دل کا پوچھا تو کہہ دیا صاحب !
وہ تو قربان کر کے بیٹھے ہیں
اور کیا کیا کریں تمھارے لیے ؟
سب کو مہمان کر کے بیٹھے ہیں
آ بھی جاؤ کہ بعد مدٌت کے
راہ آسان کر کے بیٹھے ہیں
"دم" دینا پڑے گا "کنی" ختم کرنے کے لیے۔جی تھوڑی بہت کنی ہے
ہم بھی یہی سوچ رہے تھے ۔"دم" دینا پڑے گا "کنی" ختم کرنے کے لیے۔