ہاں نا لالہ مجھے خوش ہونا بھی چاہئے جب بھی ہماری کلاس میں کوئی نئی سٹوڈنٹ آتی ہے یا محفل میں کوئی لڑکی مجھے بڑی خوشی ہوتی ہےآسی مرزا اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی کہ لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ہاں نا لالہ مجھے خوش ہونا بھی چاہئے جب بھی ہماری کلاس میں کوئی نئی سٹوڈنٹ آتی ہے یا محفل میں کوئی لڑکی مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے
خوش آمدید ڈئیر سس
مجھے امید ہے آپ کا ٹائم اچھا گزرے گا اور آپ میری بونگی باتوں سے بالکل بور نہیں ہو گی اب آگئی ہیں تو آتی جاتی رہا کریں
لیجے ایک اور مغل کا اضافہ ۔ آسی مرزا بہن کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید امید ہے کی اردو محفل کا شعری گوشہ آپ کے ذوق کی آبیاری میں معاو ن ثابت ہوگا۔ پہلے پہلے تو مجھے خیال گزرا کہ شمشاد بھائی آپ کو موئنث کیوں گردان رہے ہیں ۔ بعد ازاںتعارفی صفحہ سے یہ شد دور ہوا۔ دراصل ہمارے ایک بزرگ (مذکر) شاعر ہیں آسی سلطانی تو میں اس حوالے سے آپ کو صنفِ کرختگاں میں شمار کر بیٹھا یہ توبھلا ہوا کہ آپ صنفِ نازک سے ہیں۔ آسی سے مراد آپ کی آس کرنے والے /والی سے ہی ہے ناں یا آسیہ کو مخفف لکھا ہے ؟؟کسی بھی قسم کی مدددرکار ہو ہم خدمت میں حاضر ہیں ۔میں باقی بہنوں کو منسلک کیے دیتا ہوں : عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ ، تبسم ، فرحت کیانی ، مقدس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرا نام آسی مرزا جیسا کہ آپ لوگوں نے پڑھ لیا۔۔۔ ۔
میں ملتان سے ھوں۔ آج کل میں صادق آباد میں ھوں۔۔۔
میری جاب ہے۔۔۔
اچھی شاعری پڑھنے کا شوق ھے۔۔۔
شکریہ سر۔۔۔آسی مرزا اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ عزیز تو بہت خوش ہو گی کہ لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
شکریہوعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبر کاتہ
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا آپ کو اردومحفل پر آپ کو خوش آمدیداور ہم اُمید کر تے ہیں کے آپ کے آنے سے اردومحفل کی اونق میں اضافہ ہو کا اور آپ کو یہ محفل پسند آئے گی
ھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہلیجے ایک اور مغل کا اضافہ ۔ آسی مرزا بہن کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید امید ہے کی اردو محفل کا شعری گوشہ آپ کے ذوق کی آبیاری میں معاو ن ثابت ہوگا۔ پہلے پہلے تو مجھے خیال گزرا کہ شمشاد بھائی آپ کو موئنث کیوں گردان رہے ہیں ۔ بعد ازاںتعارفی صفحہ سے یہ شد دور ہوا۔ دراصل ہمارے ایک بزرگ (مذکر) شاعر ہیں آسی سلطانی تو میں اس حوالے سے آپ کو صنفِ کرختگاں میں شمار کر بیٹھا یہ توبھلا ہوا کہ آپ صنفِ نازک سے ہیں۔ آسی سے مراد آپ کی آس کرنے والے /والی سے ہی ہے ناں یا آسیہ کو مخفف لکھا ہے ؟؟کسی بھی قسم کی مدددرکار ہو ہم خدمت میں حاضر ہیں ۔میں باقی بہنوں کو منسلک کیے دیتا ہوں : عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ ، تبسم ، فرحت کیانی ، مقدس آسی مرزا
آسی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟ آپ کی دوسری بات ٹھیک ہے۔۔
شکریہ آسیہ بہن سلامت رہیں ۔۔ھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔شکریہ
مخفف