السلام علیکم
میرا نام دعا اعوان ہے ایک بہت اچھے سکول میں معلمہ کی حیثیت سے کام کر رہی ہوں۔
تعلیم ماسٹر ان اردو لٹریچر بی ایڈ ہے میرے شوق لکھنا پڑھنا اپنی بچیوں کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنااور اپنے گھر کو سنوارنا ہے ۔میں بہت کم لکھتی ہوں دین کا ٹچ میری تحاریر میں خود بخودآ جاتا ہے میری اسلام سے متعلق معلومات بہت محدود ہیں بس جتنا پڑھا سنا اس کو آگے پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں لیکن جتنا لکھتی ہوں وہ تمام تحاریر خلوص اور اصلاح کے جذبے سے بھرپور ہمدردی لئے ہوئے ہوتی ہیں ان میں کسی کی کوتاہیوں پر تنقید نہیں ہےبلکہ مسلمانوں کو ان کی خوبیوں کا احساس دلانے کی ادنی سی کوشش ہے۔ہمارا معاشرہ دکھ درد میں ڈوبا معاشرہ ہےفتنوں کا دور ہے ایسے وقت میں ہمارے لئے قرآن حدیث کا دامن تھام کر پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہی بہتر ہے۔