تعارف میرا تعارف

عثمان سیال

محفلین
السلام علیکم۔
میرانام عثمان سیال ہے اورتعارف پیش کرنی کی یاد دہانی سے تنگ آکر یہ تعارف نامہ لکھ رہا ہوں۔میں کچھ دن پہلے گوگل پر ایک غزل تلاش کر رہا تھا اور اسی سلسلے میں اردو محفل پر آنے کا اتفاق ہوا۔ فورم دیکھ کر فیصلہ کیا کہ ممبر بن جاؤں۔ امید ہے اب یہ رفاقت ہمیشہ رہے گی۔ مجھے آپ کی کمیونٹی کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔
 
عثمان سیال

محفلین
خوش آمدید عثمان صاحب۔

کیا یہ لفظ سیال، سیالکوٹ سے تعلق کا عکاس ہے؟

بہت شکریہ احمد صاحب۔ سیال ایک قبیلہ ہےاس سے تعلق رکھنے والے لوگ جھنگ اور اس کے گردونواح میں صدیوں سے آباد ہیں۔ آپ نے ہیر رانجھا کی لوک داستان تو سن رکھی ہو گی۔ ہیراسی قبیلے سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے علاوہ سیالوں میں ایک شخصیت ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ہیں جو جھنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور سیال ہیں۔ میری معلومات میں سیال قبیلے کا سیالکوٹ شہر سے کوئی تعلق نہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین

بہت شکریہ اس معلومات کے لئے عثمان صاحب۔
 
proxy.php
 
Top