میرا حرفِ تکلف ہی میری کہانی نہیں

میرا حرفِ تکلف ہی میری کہانی نہیں
بہت سے راز میرے رتجگوں کے باقی ہیں
وہ داستاں جو اُ ٹھا رکھی ہے شبِ وصل کیلیئے
اورکچھ ان دیکھے، ادھورے خواب ابھی باقی ہیں !
 
Top