میں نے پڑھا کہ فخر لکھ رہے ہیں '' میرے ویاہ دی فوٹو ' '
میں خوش ہوگئی چلو جان بچی رشتہ ڈھونڈنے سے کہ فخر نے خود ہی ویاہ کرلیا
مگر یہ تو میراِ ِ ہے
خوش ایسے ہی تھوڑا ہونے دوں گا۔۔۔۔
اصلی خوشی پانی ہے تو جلدی سے رشتہ ڈھونڈو میں نے تو رشتہ کروانے پر آپ کو ایک انعام بھی دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔ جو میں نے بنوانے کے لئے دیا ہے ملنا تب ہے بن کر جب رشتہ طے ہونا ہے۔
پہلے آو پہلے پاو
مجھے تو ڈرامہ لگ رہی ہے یہ تصویر۔
جی یہ کیا اس عزت کے لائق ہےمیرا جی کیساتھ ایک نیا تماشہ!
جی یہ کیا اس عزت کے لائق ہے
مجھے تو یہ کہیں سے بھی میرا نہیں لگ رہی یہ کوئی اور ہے
میرا جی کیساتھ ایک نیا تماشہ! یا میرا جی کا ایک نیا تماشہ؟