بہت بہت مبارک ہو نبا بیٹی! میری بیٹی بھی کلاس 5 میں گئ ہے -
شمشاد بھائی گفٹ کی بات ہو تو میں پانچویں جماعت میں جانے کو تیار ہوں
السلام علیکم
آپ سب فیملی کو بہت مبارک باد !
بیٹی کا نام بھی بتائیں پلیز ۔
بہت بہت مبارک ہو بیٹا، اب خوب چھٹیاں منانا۔
سخنور آپ کو بھی مبارک ہو۔
کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں پروگرام یاد آ گیا؟
بہت بہت مبارک ہو نبا بیٹیا۔
خود دل لگار پڑھنا، اور ہمیشہ اچھے نمبروں سے پاس ہونا۔۔۔اوکے؟؟؟