میرا شہر آج کی رات- 24 دسمبر

تفسیر

محفلین
u1.jpg

u3.jpg

u5.jpg

u6.jpg

u7.jpg

u8.jpg

u9.jpg

u10.jpg

u11.jpg

u12.jpg

u13.jpg

u14.jpg

u16.jpg

u17.jpg

u18.jpg

u19.jpg

u20.jpg

u21.jpg

u22.jpg

u23.jpg

u24.jpg

u25.jpg

u26.jpg

u27.jpg

u28.jpg

u29.jpg

u30.jpg

u32.jpg

u33.jpg

u34.jpg
 

تیشہ

محفلین
بڑے بھیا ، روشینوں کا شہر تو واقعی بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پر یہ تصویریں اتاریں کس نے ۔ جبکہ آپ کی آنکھ ٹھیک نہیں :? ۔


میں بھی لیتی تصویریں پر سردی میں باہر نہیں نکلنے کی ہمت ہوئی ۔


:chalo:
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
بڑے بھیا ، روشینوں کا شہر تو واقعی بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پر یہ تصویریں اتاریں کس نے ۔ جبکہ آپ کی آنکھ ٹھیک نہیں :? ۔


میں بھی لیتی تصویریں پر سردی میں باہر نہیں نکلنے کی ہمت ہوئی ۔


:chalo:
ارے بھئ ہم سب برابر ہیں نا۔:eek: :lol:
میں کار میں بیٹھا رہا اور تمہاری بھابی نے تصویریں لئیں۔ جن ان کو سردی لگی تو میں نے اُن کو گلے سے لگا لیا :wink:
 

تیشہ

محفلین
:shock: :roll:



:lol:



بڑے بھیا ، مانا کہ میں جاہلانہ سوچ نہیں رکھتی پر :lol: اتنی ایڈوانس بھی نہیں کہ ایسے سن کر کہہ سکوں کہو کہ واہ کیا بات؟ آپ کی لگتا ہے آج طبیت ناساز ہے ۔ :roll:
 

تیشہ

محفلین
:roll: بڑے بھیا کبھی کبھی مجھے لگتا ہے یا تو میں نشے میں ہوتے ہیں یا نیند میں ؟ :roll:

کم سے کم بات تو ہوش وہواس میں رہتے ہوئے کیا کئجیے ۔ :D
 
Top