سید اسد محمود
محفلین
واکنگ ٹریک بمقابل ملٹری روڈ سکھر۔
مینارہ روڈ سکھر۔۔
پریس کلب بمقابل کوئنس روڈ سکھر۔
کوئنس روڈ سکھر۔
روہڑی ریلوے اسٹیشن سے روہڑی اور سکھر جانے والا روڈ
برادر میرا تعلق بھی1987 سے 1996 تک سکھر سے رہا ہےہاں جی میرا شہر ۔۔ میرے خوابوں کا شہر۔۔۔ ۔ اس شہر میں بچپن ، لڑکپن اور کچھ کچھ جوانی بھی بتاٴی، مگر اب اس شہر میں وہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے یہ شہر اپنا اپنا سا اور ماں جیسا لگتا تھا۔۔۔ وہ یعنی امی اب کراچی میں ہیں، یسین آباد کے قبرستان میں۔۔ اس لیےٴ یہ شہر کچھ کچھ پرایہ ہوگیا ہے۔۔۔
تعلق تو میرا ب تک ہے اور انشا اللہ تادم رہے گا۔۔۔ مگر اب آنا جانا کم ہوگیا سالوں میں ایک آدھ بار ۔برادر میرا تعلق بھی1987 سے 1996 تک سکھر سے رہا ہے
شمشاد بھائی تصاویر تو سب نظر آرہی ہیں ۔