میرا مانیٹر نہیں کام طرتا ۔۔۔۔ حل؟

السلام علیکم

میرے‌ کمپیوٹر پر ایک تو انٹیگریٹڈ مانیٹڑ کارڈ ہے وہاں مانیٹر کی تار لگاتا ہوں تو چل پڑتا ہے

جبکہ ان ویڈیا کے کارڈ‌پر جب مانیٹر کی تار لگاتا ہوں تو

power saving mode

کا میسیج آتا ہے

کسی کے‌ پاس حل ہو تو بتائے

جزاک اللہ خیر
 

خرم

محفلین
بالکل ہے۔ آپ مانیٹر بدل لیں۔
خیر یہ تو مذاق تھا، ایک کمپیوٹر پر آپ دو میڈیا کارڈ کیسے چلا سکتے ہیں؟ گوگل سرچ کر دیکھئے لیکن میر خیال ہے کہ مادر بورڈ صرف ایک ہی ایڈریس کو پکڑ سکے گا اور بیک وقت دو میڈیا کارڈز پر چلانا اس کے لئے ممکن نہ ہوگا۔
 

زیک

مسافر
بائیوس میں دیکھیں کہ ڈسپلے کارڈ فعال ہے یا نہیں؟

چیک کریں کہ ڈسپلے کارڈ مدربورڈ کی slot میں صحیح لگا ہوا ہے۔
 
Top