فرقان احمد
محفلین
نام محمد فرقان ۔۔۔ ابھی ابھی اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے ۔۔۔ اردوادب سے لگاؤ ہے ۔۔۔ ابھی کہیں جانا ہے ۔۔۔ مزید تعارف پھر کبھی سہی ۔۔۔
میرا نام م۔م۔مغل (المعروف مغزل) ہے ، کئی سالوں سے محفل میں شامل ہوں ، اردو ادب سے لگاؤ ہے ، ابھی کہیں نہیں جانا، مزید تعارف کیا کیجے گا۔۔نام محمد فرقان ۔۔۔ ابھی ابھی اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے ۔۔۔ اردوادب سے لگاؤ ہے ۔۔۔ ابھی کہیں جانا ہے ۔۔۔ مزید تعارف پھر کبھی سہی ۔۔۔
اب تو بہت پرانی بات ہوئی صاحب! مرید پور کا پیر سمجھ کر بخش دیجیے! امید ہے جلد ہی ہم بھی دو تین ہزاریے ہو جائیں گے اور انٹرویو کی نوبت آ ہی جائے گی! تب تک اک ذرا انتظار!محمد فرقان بھائی آ کر اپنا تعارف پورا کیجئے ۔
اب تو بہت پرانی بات ہوئی صاحب! مرید پور کا پیر سمجھ کر بخش دیجیے! امید ہے جلد ہی ہم بھی دو تین ہزاریے ہو جائیں گے اور انٹرویو کی نوبت آ ہی جائے گی! تب تک اک ذرا انتظار!