میرا مقدر نہیں محتاج میرے ہاتھوں کی لکیروں کا ۔ مکمل شعر کیا ہے؟؟

نیلم

محفلین
اس شعر کا تو پتا نہیں ،،،دوسرا ایک آتا ہے ہاتھوں، لکیروں اور قسمت اس میں بھی موجود ہیں :)
ہاتھوں کی لکیروں میں کچھ بھی نہیں ہوتا ،
قسمت تو اُن کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔:)
 
محمد واصف

شکریہ
مگر مجھے وہ شعر پورا کرنا ہے۔۔۔:tongueout:
 
Top