تعارف میرا نام جنید حسن ہے

عبدالحسیب

محفلین
خوش آمدید جناب۔۔۔

یہاں آپکی "شرافت" اور پروان چڑھنے کے امکان ہیں پر "عاشکی (عاشقی)" کے تعلق سے فی الوقت کچھ کہا نہیں جا سکتا :p
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
میں میٹرک مکمل کر چکا ہوں میرا پسند ید ہ سبجیکٹ ریاضی ہے میں بہت شریف بچہ ہوں عا شکانہ موڈ
:AOA:! محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
یہ کیسا شریف بچہ ہے جس میں سلام کرنے تک کی شرافت نہیں۔
یاد رکھیے: حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : [ARABIC]السلام قبل الکلام[/ARABIC] بات کرنے سے پہلے سلام کرو۔
 
Top