میرا پکارنے کا نام رانی ہے جب کہ اصلی نام نگہت ہے میں نے بی اے کیا ہے میں خاتون خانہ ہوں اردو سے بہت لگاؤ ہے اس لئے اس محفل پر حاضر ہوئی ہوں۔ میری رہائش کراچی میں ہے۔ میں ایک مدرسہ سے بھی فارغ التحصیل ہوں اور مذید علم حاصل کر رہی ہوں۔
مجھے چائینیز کھانے بہت پسند ہیں۔ بہن کے ہاتھ کا کھانا ہوتو وہ مزیدار نہیں بلکہ بہت ہی مزیدار بن جاتا ہے۔میر ی پیاری سی بہن تم کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے یہاں تمہارا وقت بہت اچھا گذرے گا اور ہمیں کو تم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا باقی اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔ میں تم کو مشورہ دوں گا کہ سب سے پہلے تم کچن کارنر میں جا کر دیکھو ۔ اردو محفل کے تمام اراکین سے عرض ہے کہ رانی میری بہن ہیں اور انہوں نے مختلف کورسز کئے ہوئے ہیں خاص کر کچن سے متعلق۔ اور یقین کریں انکے ہاتھ میں بہت مزا ہے چائینیز کھانے بنانے میں تو انکا کوئی جواب ہی نہیں ہے
میر ی پیاری سی بہن تم کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے یہاں تمہارا وقت بہت اچھا گذرے گا اور ہمیں کو تم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا باقی اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔ میں تم کو مشورہ دوں گا کہ سب سے پہلے تم کچن کارنر میں جا کر دیکھو ۔ اردو محفل کے تمام اراکین سے عرض ہے کہ رانی میری بہن ہیں اور انہوں نے مختلف کورسز کئے ہوئے ہیں خاص کر کچن سے متعلق۔ اور یقین کریں انکے ہاتھ میں بہت مزا ہے چائینیز کھانے بنانے میں تو انکا کوئی جواب ہی نہیں ہے