ابوشامل نے کہا:شکریہ شمشاد صاحب! ویسے یہ کارنامہ ہمارے خاور بلال صاحب کا ہے۔
امن ایمان نے کہا:
شمشاد چاء آپ پلیزز فون نہ کیجیے گا۔۔۔وہ آنلائن ہوں گے تو یہ پیغام دیکھ لیں گے۔۔۔۔مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔۔۔اب تو سچ مچ شرمندگی سی ہورہی ہے۔
آپ نے شکریہ کہنے سے بھی منع کردیا۔۔: (