میرا نام

ابوشامل

محفلین
پسند کرنے کا بہت شکریہ، معذرت اس بات کی کہ میں ان پر اتنی محنت نہ کرسکا جتنی کرنی چاہیے تھی۔
شمیل نے کیا لکھوانا تھا یہ بتاسکتی ہیں، انہیں بھی لکھ کر دے دیں گے۔
خوش رہیں۔ والسلام
 

امن ایمان

محفلین
اُن کا جو پیغام میری نظر سے گزرا تھا اس میں لکھا تھا۔۔۔

میں نے بھی اپنا نام لکھوانا ہے۔۔

اب یہ پتہ نہیں شمیل بھائی نے شمیل قریشی لکھوانا تھا یا کچھ اور۔۔۔

اور آپ کی خطاطی بہتتت خوبصورت ہے۔۔۔مجھے شاید زندگی میں پہلی بار اپنا نام اردو میں لکھا ہوا اچھا لگا ہے۔ : )

ایک بات اور۔۔۔یہ نام اَرضان نہیں اِرضان ہے۔ :oops:
 

ابوشامل

محفلین
امن! پھر ایسا کر لیتے ہیں کہ ایک دو روز میں آپ کو دونوں نام دوبارہ لکھ کر بھیج دوں گا۔ شمیل سے کنفرم کرلیں کہ انہوں نے کیا لکھوانا ہے انہیں بھی بھیج دوں گا۔ اوکے؟ اب تو خوش ہیں نا؟ :wink:
 

ابوشامل

محفلین
برادر شمیل! اس ویک اینڈ پر آپ کی خواہش بھی پوری کردیں گے بس آپ اور امن ایمان پیر تک کا انتظار کریں۔ والسلام
 

امن ایمان

محفلین
ابوشامل نے کہا:
امن! پھر ایسا کر لیتے ہیں کہ ایک دو روز میں آپ کو دونوں نام دوبارہ لکھ کر بھیج دوں گا۔ شمیل سے کنفرم کرلیں کہ انہوں نے کیا لکھوانا ہے انہیں بھی بھیج دوں گا۔ اوکے؟ اب تو خوش ہیں نا؟ :wink:


ابو شامل صاحب پلیزز آپ دوبارہ ذحمت نہ کیجیئے گا۔۔۔میرے پاس ایڈوبے ہے۔۔۔میں خود سے اسے ماڈیفائی کرلوں گی۔۔۔پہلے ہی آپ کو تکلیف دی۔

بہت شکریہ۔
 

ابوشامل

محفلین
برائے برادر شمیل

برادر شمیل، السلام وعلیکم! بھائی آپ کی خواہش پوری کردی گئی ہے، پسند آئیں یا نہ آئیں دونوں صورتوں میں آگاہ کیجیے گا

shumail4el9.jpg


shumail3kf9.jpg


shumail2kb5.jpg


shumail1ok1.jpg
 

شاکرالقادری

لائبریرین
قریسی صاحب کو پسند آئے نہ آئے میری طرف سے داد قبول کیجئے
کمال کر دیا ہے آپ نے
اتنا اچھا پس منظر بنانے کے لیے آپ کونسا سافٹ استعمال کرتے ہیں؟
:lol:
 

ابوشامل

محفلین
شکریہ قادری صاحب! آپ کی ذرہ نوازی ہے، حالانکہ اس پر کوئی خاص محنت بھی نہیں کی گئی۔
پس منظر کسی خاص سافٹ ویئر نہیں بلکہ ایڈوب فوٹو شاپ سے ہی بنائے گئے ہیں۔
 
ابو شامل بھائي : بہت بہت شکریہ ! نہایت خوبصورت ۔ نہایت عمدہ ۔ انتہائي حسین ۔ پھر سے شکریہ ۔ دیر سے جواب دینے کی معذرت کے ساتھ ۔ خیر اندیش ۔
 

ساجداقبال

محفلین
برادرم!
ایک دو روز کیا ایک دو ہفتے انتظار کر لوں گا۔ لیکن ایک بات یاد رکھیے ساجداقبال نہیں ساجد نامہ کی خطاطی۔۔۔یاد رہیگا نہ؟؟؟
 

ابوشامل

محفلین
پہلے ساجد بھائی کے لیے! رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا، پہلا والا میں اس لیے فل ریزولیوشن پر اپ لوڈ کیا ہے کیونکہ بغیر ریزولیوشن کے اس پر ہونے والا کام اتنا نمایاں نہ ہو سکتا تھا۔
sajid3zs3.jpg


sajid2kl3.jpg


sajid1dm0.jpg
 
Top