سفینہ پرویز
محفلین
اچھا ڈرامہ ہے۔میں نے بھی اسکی آخری کچھ اِقسا ط نہیں دیکھی مگر جتنا دیکھا اُتناا چھا لگا۔
جی بہت اچھا اور خوبصورت ڈرامہ تھا۔
بے حد معذرت کے ساتھ ایک بات کہنا چاہتی ہوں کہ"پاکی "مت کہیں۔کیونکہ پاکی لفظ پاکستان کی انسلٹ کے لیے بولا جاتا ہے۔پاکستانی یا اردو ڈرامہ کہہ لیجے۔
آئی ایم شیور کہ آپ کو اچھے سے اندازہ نہیں ہو گا۔
اور بھائی آپ نئے ڈراموں کے نام جاننا چاہیں گے یا ایٹیز کے پی ٹی وی ڈرامے۔
ڈرامے کی خوشبو آگئی تمہیں۔۔ کیسے بھاگی بھاگی آئی ہو۔۔۔یوٹیوب بلاک ہے کچھ دیکھائی نہں دے رہا
پاکی ڈرامہ ہےکیا؟
جی واقعی ! یہ ڈرامہ اچھا تھا۔۔۔ ! میں نے کچھ قسطیں دیکھیں ہیں۔
ماروی ،دھواں ،تنہایاں ،دھوپ کنارے،بندھن ،اک نظر میری طرف ،جی بالکل !
کچھ اچھے ڈرامہ بتائیں؟؟
ان ڈراموں کے تذکروں میں کیسے کیسے پردہ نشینوں کے نام آتے
ماروی ،دھواں ،تنہایاں ،دھوپ کنارے،بندھن ،اک نظر میری طرف ،
بہت لمبی لسٹ ہے اور اور اور میںاور ؟؟؟؟؟؟
پاکی ،پاک سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے پاک صاف اس میں انسلٹ کا کوئی مطلب نہیں نکلتاجی بہت اچھا اور خوبصورت ڈرامہ تھا۔
بے حد معذرت کے ساتھ ایک بات کہنا چاہتی ہوں کہ"پاکی "مت کہیں۔کیونکہ پاکی لفظ پاکستان کی انسلٹ کے لیے بولا جاتا ہے۔پاکستانی یا اردو ڈرامہ کہہ لیجے۔
آئی ایم شیور کہ آپ کو اچھے سے اندازہ نہیں ہو گا۔
ابھی دیکھتا ہوں اسی کو ۔بہت خوب۔ جیو کا "بس! تھوڑی سی وفا چاہئے" نے بھی بہت بار رولایا تھا۔
ابھی دیکھتا ہوں اسی کو ۔
رونا شرط ہے!ینا کوئی مشکل تو نہیں
بس تھوڑی سی وفا چاہیے
جینے کی طرح سے جینے کے لیے
پیار کا صلہ چاہیے
اچھا ہے ۔۔پورے دیکھ لوں تو پھر بتاتا ہوں۔
بہت لمبی لسٹ ہے اور اور اور میں
اچھا میں نے بھی دیکھا ہو شائدپچھلے سال پی ٹی وی سے ایک پرانا ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اُس کا نام تھا "ناخدا" وہ بہت اچھا لگا تھا۔ یہ بلوچستان کے مچھیروں کی زندگی سے متعلق تھا، اور کہانی بہت اچھی تھی۔
اچھا میں نے بھی دیکھا ہو شائد
ارے آپ تو ڈراموں کی ماسٹر پیس ہو کچھ چُھٹا بھی ہے ۔دن بھر ٹی وی میں ہی لگی رہتی ہیں کیا ؟اچھا میں نے بھی دیکھا ہو شائد
جیو پہ "می رقصم" لگتا تھا کچھ عرصہ پہلے۔پچھلے سال پی ٹی وی سے ایک پرانا ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اُس کا نام تھا "ناخدا" وہ بہت اچھا لگا تھا۔ یہ بلوچستان کے مچھیروں کی زندگی سے متعلق تھا، اور کہانی بہت اچھی تھی۔