تم نے تو ہر ڈرامہ ہی دیکھ رکھا ہوتا ہے۔ پورا دن ٹی-وی یا شیشے کے سامنے بیٹھی بس ڈرامے ہی دیکھتی ہو۔۔۔
میرا خیال ہے کہ یہ ان ڈراموں میں سے ہے جو رات کو دس بجے آتے تھے۔ اور میں نے زندگی میں صرف سکول دور میں ہی ڈرامے دیکھے ہیں۔ اور وہ بھی رات 10 کے بعد جو آتے تھے وہ والے۔ انکی کہانیاں اور سکرپٹ بہت عمدہ ہوتے تھے۔ یہ بھی انہی میں سے ایک ہے۔
پنجرہ آصف علی پوتا کا تحریر کردہ ڈرامہ۔ اس میں بھی ایوب کھوسہ ہی تھا
گھر، گلیاں اور راستے اسد اور فریحہ پرویز کا ڈرامہ
ناخدا
بس یہی میرا خیال ہے۔ اک اور ڈرامہ بھی دیکھ رکھا ہے۔ پر اسکا نام ذہن میں نہیں آرہا اس وقت