میرا نصیب ایک بہترین سیریل جو جسے آج ہمارے ٹی وی کلاس میں دکھایا گیا

کاشفین

محفلین
پاکی ،پاک سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے پاک صاف :) اس میں انسلٹ کا کوئی مطلب نہیں نکلتا :)
:)
بہنا یہ ہم نہیں کہہ رہے کیونکہ ہمیں "پاک" کا مطلب آتا ہے۔یہ یورپ والے کہتے ہیں ساتھ دو گالیاں لگا کر۔۔یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی آپ کی تضحیک کے لیے آپ کے اصل نام کو بگاڑ دے۔یا فضول سا نک دے دے۔تو ہم یہ تو نہیں کرتے نا کہ خود کو اسی نام سے پکارنے لگیں۔
ویسے بھی زیادہ مناسب اور کلوز ٹو پاکستان ۔پاکستانی لفظ ہی بنتا ہے۔
 
Top