تو کیا آپ سبھی سیریل دیکھتی ہیں۔پھر تو میں نے دیکھ رکھا ہو گا
نہیں سبھی تو نہیں لیکن ٹی وی دیکھتی رہتی ہوں ،،نظروں سے گزرتے رہتے ہیں سبھیتو کیا آپ سبھی سیریل دیکھتی ہیں۔
سارہ یوسف ہے ہیروئن؟
ویڈیو تو ہم بھی نہیں دیکھ پا رہے۔
میرا نصیب شاید دو بہنوں کی کہانی تھی اور غالباً اچھا ڈرامہ تھا۔
جی جی !! آپ سہی گئے ۔آج کلاس میں یہی دکھایا گیا ہمیں مزا آیا خوب آپ کے یہاں غضب کے بنتے ہیں بھائی واقعی ۔
کلاس میں بھی کچھ ہی قسطیں دکھائی گئی تھی بھائی اچانک مجھے یاد آیا آج تو یو ٹیوب میں دیکھنے لگا اب بقیہ قسطیں یہیں دیکھ رہا ۔جی واقعی ! یہ ڈرامہ اچھا تھا۔۔۔ ! میں نے کچھ قسطیں دیکھیں ہیں۔
جی بہت اچھا ڈرامہ تھا پاکستانی ڈرامے بہت اچھے ہوتے ہیں اور بھی دیکھنا آپ
جی بہت اچھا ڈرامہ تھا پاکستانی ڈرامے بہت اچھے ہوتے ہیں اور بھی دیکھنا آپ