باباجی
محفلین
یار اصل میں مجھ پر جوانی نہیں آئی ، بچپن آیا اور بڑھاپا آیابہت خوب ۔ لیکن آپ نے اپنا یوزر نیم باباجی کیوں رکھا ہے؟
بچپن میں فراز اور بڑھاپے میں بابا جی کے نام سے پکارا جاتا ہے مجھے
یار اصل میں مجھ پر جوانی نہیں آئی ، بچپن آیا اور بڑھاپا آیابہت خوب ۔ لیکن آپ نے اپنا یوزر نیم باباجی کیوں رکھا ہے؟
یار اصل میں مجھ پر جوانی نہیں آئی ، بچپن آیا اور بڑھاپا آیا
بچپن میں فراز اور بڑھاپے میں بابا جی کے نام سے پکارا جاتا ہے مجھے
سرکار عدیل منا بھائیشاید آپ نے یہ سوچ کر بھی اپنا یوزر نیم بابا جی رکھا ہے کہ اس طرح یہاں پر موجود نوجوان آپ کی عزت کریں گے تو آپ کا خیال غلط ہے۔ یہاں پر جوانوں کی بھی عزت ہے۔زحال مرزاصاحب اس کی مثال آپ کے سامنے ہیں۔ ویسے اصلی بوڑھے تو وہ ہوتے ہیں جنہیں ہر سال بعد بھول جائے کہ وہ بوڑھے ہورہے ہیں یا جوان۔ ویسے آپ جس بوڑھے کو جھاڑیں تو اندر سے ایک جوان نکلے گا۔ اور آپ نے دعوٰی کردیا کہ آپ جوانی کو بائی پاس کرگئے۔کسی کے بڑھاپے سے اگر کوئی خوش ہے تو وہ حکیم ہی ہونگے کیونکہ ہمارے ہاں بندہ جوں جوں پچاس ساٹھ سال کے قریب ہوتا ہے دراصل وہ حکیم کے قریب ہوتا جاتا ہے۔
تو کیا پھر جوانی جو ہے آپ کے بڑھاپے کے بعد آئے گی۔یار اصل میں مجھ پر جوانی نہیں آئی ، بچپن آیا اور بڑھاپا آیا
بچپن میں فراز اور بڑھاپے میں بابا جی کے نام سے پکارا جاتا ہے مجھے
اشتیاق علی بھائیتو کیا پھر جوانی جو ہے آپ کے بڑھاپے کے بعد آئے گی۔
سرکار عدیل منا بھائی
حکمت میں مجھے دلچسپی ہے لیکن کسی حکیم میں نہیں
اور جوانی اس طرح بائی پاس ہو گئی کہ میری صحبت بڑے بوڑھوں میں زیادہ تھی اور ہے
زیادہ تر صوفیاء کرام میں اُٹھنا بیٹھنا ہے ۔ میرے نانا ابو کی وجہ سے ۔ دراصل میں میں اپنے ننھیال میں سب سے بڑا بچہ ہوں اس لئے
سب بڑوں سے دوستی ہے ۔ مجھے اپنی عمر کے لوگ بچے لگتے ہیں۔
آپ کہہ سکتے ہیں جیسے ممتاز مفتی کے بیٹے عکسی مفتی کے ساتھ ہوا۔ لیکن میری دوستی پہلے میرے نانا ابو پھر بڑے ماموں
اور ان کے ذریعے میرے بابا جی حضور اور دیگر اللہ کے بندوں سے ہوئی ۔
تو بس پھر کیسا بچپنا کیسی جوانی ۔
بیشک جنت میں مسلمان جوان جائیں گے مگر میں اس فانی زندگی کے بارے میں پوچھ رہا تھا کہ یہاں آپ جوانی کو کیسے سکپ (Skip)کر گئے؟اشتیاق علی بھائی
ہر مسلمان جنت میں جائے گا ۔ نیک سیدھا جائے گا گناہگار اپنی گناہوں کی سزا کاٹ کے جائے گا
اور یہ تو آپﷺ نے فرمایا کہ
جنت میں سب بصورت جوان جائیں گے
تو مسئلہ ہی نہیں ہے