ویسے میرے پاس ان کے جھنکار ورژن بھی موجود ہیں۔ بس اس خوف سے کہ یہ گناہ جاریہ نہ بن جائیں نیٹ پر نہیں دیتا۔بہترین انتخاب انیس بھائی!
خاص طور پر دوسرا گانا بہت ہی خوب ہے۔
وہ تو ہے۔ اتنا بھی کافی ہے۔ویسے میرے پاس ان کے جھنکار ورژن بھی موجود ہیں۔ بس اس خوف سے کہ یہ گناہ جاریہ نہ بن جائیں نیٹ پر نہیں دیتا۔
ویسے آپ کو کوئی بھی پرانا گانا جھنکار ورژن میں چاہیے ہو تو بتادیجیے گا۔وہ تو ہے۔ اتنا بھی کافی ہے۔