محمود احمد غزنوی
محفلین
ایک نوجوان کسی ماہرِ نفسیات کے کلینک میں: ڈاکٹر صاحب، لوگ کہتے ہیں میں بیمار ہوں۔ انہوں نے ہی مجھے آپکے پاس بھیجا ہے۔
ڈاکٹر نے قلم سے ایک کاغذ پر ایک سیدھی لائن الگائی اور پوچھا: بتائیے یہ کیا ہے؟
نوجوان : ایک خوبصورت نوجوان دوشیزہ کھڑی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر نے ایک افقی لائین "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" لگائی اور پوچھا: یہ کیا ہے؟
نوجوان: ایک خوبصورت نوجوان دوشیزہ لیٹی ہوئی ہے
ڈاکٹر نے قلم رکھ دیا اور کہا: میں آپ کا مسئلہ سمجھ گیا ہوں۔ بھائی آپکے دماغ پر جنسیات کا غلبہ ہے۔ آپ فوراّ شادی کروالیں۔
نوجوان غصّے سے احتجاجاّ اٹھ کھڑا ہوا اور بولا:
اس میں میرا کیا قصور ہے۔ گندی گندی فحش تصویریں تو آپ بنا رہے ہیں۔