سندھی میں کچی کھجوروں کو کیا کہتے ہیں؟
پنجابی میں "ڈوکے" کہتے ہیں ۔
ماشآاللہ آپ کا خوبصورت اور سرسبز و شاداب گاؤں دیکھ کر نجانے کیوں اپنا گاؤں یاد آگیا۔ جو زندگی گاؤں کی ہے اس کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔غم روزگار نہ ہو تو میں شائد ہمیشہ گاؤں میں رہنے کو ترجیح دوں۔
بہت خوب تصاویر ہیں!!!
چلیں اب یہاں ڈوکا/ڈوڈا اور ڈنگ کا فرق بتائیں
علوی بھائی
آپ بھی اپنے گاؤں کا دیدار کروائیں نا۔