یہ بہت پرانا گانا ہے نجم کا۔کم از کم 15 سال پرانا۔کیا نجم شیراز بھی موسیقی سے توبہ نہیں کرچکا؟
کئی سال پہلے ایک ویب سائٹ الرحمان الرحیم پر دیکھا تھا یہ توبہ کیے بیٹھا تھا اور صرف حمد پڑھتا تھا۔ اب کیا پر موسیقی شروع کردی ہے؟
عمر سیف @محسن وقار علی حسان خان یہ بتاؤ کہ آپ کے ساتھ کبھی حقیقت میں بھی ایسا واقعہ پیش آیا ہے یا صرف گانے کی حد تک ہی ہےمیری آنکھوں میں سمائی اِک لڑکی ۔۔نجم شیراز
اپنے ٹائم کا ہٹ ۔۔
عمر سیف @محسن وقار علی حسان خان یہ بتاؤ کہ آپ کے ساتھ کبھی حقیقت میں بھی ایسا واقعہ پیش آیا ہے یا صرف گانے کی حد تک ہی ہے
اچھا اوہو پھر تو وہ والا گانا آپ منطبق ہوسکتا ہے۔نہیں بھائی، حقیقت میں ابھی تک کوئی ایسا حادثہ رونما نہیں ہوا۔
عمر سیف @محسن وقار علی حسان خان یہ بتاؤ کہ آپ کے ساتھ کبھی حقیقت میں بھی ایسا واقعہ پیش آیا ہے یا صرف گانے کی حد تک ہی ہے
تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بابے ہوگئے تو باقی سب بھی آپ جیسے ہو جائیں ؟؟عمر سیف یار آپ پہیلیاں کیوں بھجوا رہے ہو صاف صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ آپ پر بھی ابھی جوانی ٹوٹ کر ٹوٹی نہیں ہے۔
یار آخر بابا ہوں میں نہیں سمجھوں گا تو اور کون سمجھے گا ہونہار بروا کے پاؤن پالنے میں ہی نظر آجاتے ہیں۔ آپ جس خیال میں ہیں اس کو میں شعر کی صورت بیان کردیتا ہوں۔تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بابے ہوگئے تو باقی سب بھی آپ جیسے ہو جائیں ؟؟
اور اگر آپ کو "" اس کا مطلب نہ پتا ہو تو میں بتائے دیتا ہوں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ جناب بولتے رہیں میرا آپ کی طرف دھیان نہیں۔