میری آنکھیں ،گرے ،

تیشہ

محفلین
ماورہ ، یہ دیکھو آج سے میری آنکھوں کا رنگ بدل گیا ہے ،
براؤن سے گرے کلر کی ہوگئیں ہیں ،،،

chips.gif


کیسی لگ رہی ہے۔؟ عجیب کہ غریب ؟ :confused:

یہ کلر ٹھیک ہے کہ واپس اپنی اصلی آنکھوں پر آجاؤں ؟

(eyelenses ،

نمونے کے طور پر یہ آج کی آنکھ دیکھو اور ذرا اپنی رائے سے نوازنا ،،
fhhgh.jpg



ورنہ ایک آنکھ لال ، تو دوسری پیلی ، نیلی کرلون ،
hehe.gif
 

ماوراء

محفلین
ہاں باجو۔۔ زبردست لگ رہے ہیں۔ عجیب و غریب تو نہیں لگ رہیں۔ شروع میں لگائیں تو خود کو لگتا ہے کہ عجیب لگ رہے ہیں۔ لیکن بالکل صحیح ہیں یہ۔

براؤن رنگ میں بھی تھے نا؟ وہ بھی لگا کر دکھانا۔۔
 

تیشہ

محفلین
میرا اصلی آنکھ کا رنگ یہ ہے ناں ،،

tre.jpg


یہ میرا رئیل کلر ہے لائٹ براؤن ،

مگر اب عجیب لگ رہا ہے اپنی شکل ہی پہچانی نہیں جارہی
hehe.gif
مگر خیر شوق پورا کرکے پھر سے اپنی اصلیت پے واپس آجاؤں گی آنکھ کی ،
 

تیشہ

محفلین
ہاں حجاب بہت چینج
hehe.gif


سب پہلے غور سے میرا چہرہ دیکھتے ہیں کہ کیا بدلا ہوا نظر آرہا ہے کچھ بدلا بدلا سا ہے ، پھر اور غور سے دیکھنے لگتے ہیں کہ کیا اور کیوں چینج ہے
hehe.gif


bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb.jpg
 

تیشہ

محفلین
ہاں باجو۔۔ زبردست لگ رہے ہیں۔ عجیب و غریب تو نہیں لگ رہیں۔ شروع میں لگائیں تو خود کو لگتا ہے کہ عجیب لگ رہے ہیں۔ لیکن بالکل صحیح ہیں یہ۔

براؤن رنگ میں بھی تھے نا؟ وہ بھی لگا کر دکھانا۔۔



zzzbbbbnnnn.gif



آئے ہائے ماورہ ، انکو تو لگانا اور پھر اتارنا تو اک سیاپا ہی ہے ، ، ایک تو میری آنکھیں چھوٹی ہیں ، اوپر سے اندر جاتا ہی نہیں مجھ سے ، اور چلا جائے تو اترتا ہی نہیں ،
اسکو لگاتے وقت ،اور اتارتے وقت مجھے تین بندے بندی کی ضرورت پڑتی ہے
hehe.gif
اقراء میری آنکھ اوپر سے کھولتی ہے زور لگا کے ، اور مناہل میری آنکھ نیچے سے کھولتی ہے ، اور تب میری انگلی پہنچ پاتی ہے ، اور جب اتارنے ہو تو بھی یہی ہوتا ہے ایک بندہ آنکھ پکڑ کے کھولتا ہے اوپر سے ، تو دوسرا نیچے سے ، تب ڈیلے آنے پے لگتا ہے اور اب اتر ہی نہیں رہا تھا میں تو گھبرا گئی نا اترا تو کیا کروں گی ، میرے بھانجے مجھے اسکا لگانے ، اور پھر اتارنے کے طریقے سیکھا رہے ہیں
hehe.gif


آئیندہ میں نے چھری کی نوک پر رکھ کر لگانا کرنا ہے
chips.gif
انگلی تو آنکھ میں جاتی ہی نہیں :(
ernaehrung004.gif
 

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم،
گرے رنگ سب سے اچھا ہے۔ لینس لگانے میں بس کچھ مشق کی ضرورت ہے ہفتہ دس ایک دن میں سب معمول پر آ جائے گا۔ گاڑی چلانا سیکھی ہو گی تو شروع میں مسئلہ بنا ہوگا نا۔ اب سب ٹھیک ہو گیا ہو گا اسی طرح یہ بھی ہو جائے گا۔
والسلام
 

سارہ خان

محفلین
باجو سوٹ کر رہے لینس آپ پر ۔۔ اچھے لگ رہے ہیں ۔۔:) اور لگانا اتارنا تو واقعی مشکل ہے۔۔ لیکن دو تین دفعہ لگا کے سمجھ آ ہی جاتا ہے ۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی رائے سے نوازنے آ گئی۔ بہت اچھا لگ رہا ہے یہ کلر۔ ہاں لگانا شروع میں مسئلہ ہوتا ہے لیکن لوگ جلدی ایکسپرٹ ہو جاتے ہیں۔ اور آپ کے ساتھ تو پوری فوج ہے مدد کرنے کے لئے :D ایسی بھی مثالیں موجود ہیں جو اس کوشش میں یا آنکھ چبھو لیتے ہیں یا لینز سے ہی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں :smile:
 

ماوراء

محفلین
باجو، واقعی لگانا اور اتارنا بہت مشکل کام ہے۔ پریکٹس کرتی رہیں۔۔ عادت ہو جائے گی۔ :d
 

تیشہ

محفلین
السلام و علیکم،
گرے رنگ سب سے اچھا ہے۔ لینس لگانے میں بس کچھ مشق کی ضرورت ہے ہفتہ دس ایک دن میں سب معمول پر آ جائے گا۔ گاڑی چلانا سیکھی ہو گی تو شروع میں مسئلہ بنا ہوگا نا۔ اب سب ٹھیک ہو گیا ہو گا اسی طرح یہ بھی ہو جائے گا۔
والسلام




جی آں ، گاڑی میں ، میں تین بار فیل ہونے کے بعد پاس ہو ہی گئی تھی بلآخر ،
chips.gif
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
میں بھی رائے سے نوازنے آ گئی۔ بہت اچھا لگ رہا ہے یہ کلر۔ ہاں لگانا شروع میں مسئلہ ہوتا ہے لیکن لوگ جلدی ایکسپرٹ ہو جاتے ہیں۔ اور آپ کے ساتھ تو پوری فوج ہے مدد کرنے کے لئے :D ایسی بھی مثالیں موجود ہیں جو اس کوشش میں یا آنکھ چبھو لیتے ہیں یا لینز سے ہی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں :smile:




جی فرحت ابھی نئا نئا شوق ہے ناں ۔۔۔
chips.gif
کل اتنی جدوجہد کرنے کے بعد لگے ، کہ آج ہمت ہی نا ہوئی ، انکو لگانے کے لئے مجھے دو، تین گھنٹے تو چاہئیے
hehe.gif
میرا بھانجا پاس ہو تو وہ لگا دیتا ہے مجھے ،۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، واقعی لگانا اور اتارنا بہت مشکل کام ہے۔ پریکٹس کرتی رہیں۔۔ عادت ہو جائے گی۔ :d




کدھر عادت ہوجائے گی میں نے ہفتہ ، دو ہفتہ لگا کر شوق پورا کرنا ہے ، دل بھرگیا تو اپنی اصلی آنکھ پے آجاؤں گی ۔ مصیبت ہے انکو لگانا ، سوچا تھا آرام سے لگ جائے گے ۔ مگر انگلی ہی مصیبت آنکھ میں جاتی نہیں :( چلی جائے تو لگاؤں تو ڈیلے آنے ہلنے لگ جاتے ہیں :( پھر جب لگ جائے تو اترانا مشکل ،
سوچا آج چھری سے ٹرائی کروں
zzzbbbbnnnn.gif
پھر خیال آیا ایسا ناں ہو اسکو چھری سے لگاتے لگاتے میرا اپنا آنا ڈیلا نکل کر میرے ہاتھ میں آجائے :confused:

ویسے بچے بھرپور مدرگار ثابت ہورہے ہیں جب تک لگ نا جائے میری آنکھ اوپر ، نیچے سے پکڑے رکھتے ہیں کس کے ۔
 
Top