ناعمہ عزیز
لائبریرین
؟؟؟؟اج سبوط ملا مين نارمل هون
؟؟؟؟اج سبوط ملا مين نارمل هون
I really not understand your most talk in first & Second glance so I am
ہممI really not understand your most talk in first & Second glance so I am
آپ شاید اپنے بارے یہ اطلاع دینا چاہ رہے تھے کہاج سبوط ملا مين نارمل هون
آج ثبوت ملا میں نارمل ہوں
سو فیصد متفق۔۔۔زمانہ جاہلیت صرف عربوں کا زمانہ نہیں تھا ، دراصل ہر شخص کی زندگی میں زمانہ جاہلیت ہوتا ہے ، جو آگہی پا لیتے ہیں ، جو اپنے اصل کی طرف لوٹ آتے ہیں ، جو سوچتے سمجھتے غور کرتے ہیں ، اور جو عمل کرتے ہیں ان کا زمانہ بدل جاتا ہے ، اور جن کا زمانہ بدل جائے حقیقی جنت بھی ان کی ہی ہوتی ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ۔۔۔
ذاتی راائے
متفق ہوں ناعمہہمارے معاشرے میں مرد اپنی کوتاہیوں کا ذمہ بھی عورت کے سر ڈال دیتے ہیں. عورت اگر چست لباس پہنتی ہے تو وہ تو مردوں کی اکثریت بھی جینز اور ٹی شرٹس میں گھوم رہی ہوتی ہے مگر مرد چونکہ اس مملکت خداد کے ٹھیکیدار ہیں اس لیے انہیں کوئی کچھ کہہ نہیں سکتا کیونکہ ایسا ننگا سچ سن کر ان کی غیرت ابلنے لگتی ہے کہ انہیں اپنی گندی نظروں پر کنٹرول نہیں اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ عورت برقعہ پہن لے ..
ناعمہ عزیز