بچے بھی ہیں اور شاید جمع کے صیغے میں "بچوں" ہی کہہ جاتے ہیں ۔۔۔ ویسے ذاتی طور پر مجھے بچیاں زیادہ اچھی لگتی ہیں ۔۔۔:بہت خوبصورت۔
بچوں کی یا بچیوں کی؟
بچے بھی ہیں اور شاید جمع کے صیغے میں "بچوں" ہی کہہ جاتے ہیں ۔۔۔ ویسے ذاتی طور پر مجھے بچیاں زیادہ اچھی لگتی ہیں ۔۔۔
وسلام
Ah،
پیاری پیاریاں بچیاں ،۔۔ کیوٹ ،
(میرے جیسی )، مصعوم ،
بوچھی خالہ ! بچپن کی بات کر رہی ہیں نا
وسلام
طالوت آپکے اتنی سارے بچے جبکہ ابھی تو آپ خود بچے ہیں
ٹاپک ٹائیٹل دیکھیں تو کچھ ایسا ہی تاثر ملتا ہے
بوچھی خالہ آپ کی معصومیت پر شبہ کر کے ہم نے جوتے تو نہیں کھانے نا !!!بچپن کی نہیں ، میں تو اب کی بات کر رہی ہوں بچپن میں تو میں بس ایسی ایسی ہی تھی اُوپر سے امی بالوں میں تیل لگا کر کس کے دو چوٹی باندھا کرتیں تھیں ، سرمے کی لکیریں بڑی بڑی ،
اسلئے میں بچپن کی بات نہیں ، ابھی کی کر رہی ہوں ،مصعوم تو میں تب بھی تھی ، آج بھی ہوں ،
طالوت آپکے اتنی سارے بچے جبکہ ابھی تو آپ خود بچے ہیں
ٹاپک ٹائیٹل دیکھیں تو کچھ ایسا ہی تاثر ملتا ہے