میری بے بسی

عظیم

محفلین
مُجھ سے تو اُن کا نام تک نہیں لکھا جاتا ۔
لوگ مُجھ سے
اُن کے بارے میں
سوال پوچھتے ہیں
اُن کے بارے میرا
خیال پوچھتے ہیں
اور تو اور
اُن کی جدائی میں
کم بخت میرا
یہ حال پوچھتے ہیں
میں بھی کمال کا چُپ ہُوں
اور یہ بھی
کمال پوچھتے ہیں
 
Top