میری تازہ تصاویر ۔ ‏

دوست

محفلین
ویسے یہ آپ کی تصاویر ہی ہیں نا۔
درمیان والی تو آپ کے اوتار سے مل رہی ہے۔ عینک والی سے مجھے لگا شاید آپ نہ ہوں۔۔۔ اس میں چہرہ کچھ بھرا بھرا محسوس ہورہا ہے۔۔
 

ظفری

لائبریرین
شمیل ماشاءاللہ کافی بڑے ہوگئے ہو ۔۔۔ لگتا ہے کہ محفل پر کافی ٹائم گذر گیا ہے ہم سب کا ۔۔۔۔ جبھی سب اپنے اپنے بچپن کی تصویریں چسپاں کر رہے ہیں ۔۔۔ :lol: ویسے تم نے بڑی ہمت کی یار ۔۔۔ تازہ ترین تصویریں ارسال کر دیں ہاں ۔۔۔ :wink:
 
دوست : اللہ دونوں میری ہی ہیں اور وہ بھی آج دوپہر کی ۔ عینک والی تصویر میں گلیمر زیادہ ‏ہے ۔ پر درمیان والی تصویر میں میری جین ون معصومیت واضح ہے ۔ تم نے بھرے منہ کی بات ‏کی تو بات ہے کہ بچپن سے ہی جسم دبلا پر چہرہ بھرا ہوا ہی رہا ھے ۔ اللہ نے سر بہت بڑا بنایا ‏ہے ۔ معلوم نہیں کہ کیوں ۔ ‏ :roll: :roll:
 

دوست

محفلین
تو اس میں ٹینشن لینے والی کیا بات ہے۔
گلیمر کی بات ٹھیک کی۔ تم کیا کسی ہیرو سے کم ہو۔۔۔
:wink: :wink:
 
دوست : تمہاری تعریف سے کچھ ڈھارس ہوئی ہے ورنہ دوپہر سے اس سوچ میں تھا کہ محفل ‏والوں کو اپنا منہوس بوتھا دکھانا چاہیے بھی تھا کہ نہیں ۔ ‏
 

دوست

محفلین
منہوس کو منحوس کرلو بھئی۔
اتنی بے قدری بھی نہ کرویہ اللہ کی نعمت ہے شکر کیا کرو اللہ میاں نے اتنی اچھی صورت دی ہے۔
 
اور یہ دو تصاویر جو نیچے دیکھی جا سکتی ہیں ایک سال سے زیادہ پرانی ہیں ۔ ‏

67386804_c5110d42d5_m.jpg


67386805_de9a38ffe4_m.jpg
 
قدیر !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!‏

ماں کی دعا جنت کی ہوا ۔۔۔جلنے والے کا منہ کالا


‏ تمہاری نقطہ چینیوں سے تنگ آ کر ابھی ابو جان کو اپنی تصاویر ‏MMS‏ کی ہیں ۔ وہ کہتے ‏ہیں کہ مجھ‏ پر یونانی شباب آیا ہے ۔ اب جلو ۔ ‏ :D :D :D :D
 

بدتمیز

محفلین
قدیر بھائی آپ بھی اپنی تصویر ذرا بھیجیں ایک تو وہ جو آپ چیٹ پر لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں سائیڈ پوز کے ساتھ اور دوسری تازہ ترین پھر دیکھئے لاحول کے ساتھ ساتھ لوگ اور کیا کیا پڑھیں گے۔
 
Top