میری خطاطی، خط ثلث میں۔۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
کچھ عرصہ پہلے اردو ورلڈ پر ایک کیلیگرافی کا چیلنج منعقد ہوا۔ انہی دنو‌ں میں‌"انک سکیپ" پر کام کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس طرح مجھے ایک ٹارگٹ مل گیا۔ کیلک کی مدد سے خط ثلث میں ٹائپ کرنے کے بعد انک سکیپ اور کچھ السٹریٹر میں‌ڈیزائننگ کرنے کے بعد کچھ نہ کچھ بن ہی گیا۔۔۔ملاحظہ فرمائیے۔۔۔۔:

سورہء اخلاص:

Sura-e-Ikhlas_zpsf656436c.jpg


Sura-e-Ikhlas_Round_Frame_W_zpsae4bd581.jpg


سورۃ الکافرون

Sura-e-Kafirun2_zps46292942.jpg


اللہ احد۔۔۔

Allah-hu-Ahad800x787_zpsea543132.png


والسلام و علیکم و رحمۃ اللہ
 

فرخ

محفلین
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
احباب سے اپنی سستی پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔
میں اس پسندیدگی اور حوصلہ افزائی پر بہت مشکور ہوں آپ سب کا۔۔۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
 
والسلام۔ جناب فرخ
ما شاء اللہ۔ عمدہ کام ہے، اللہ توفیقِ مزید سے نوازے۔
تاہم یہاں ۔۔۔

سورۃ الکافرون

Sura-e-Kafirun2_zps46292942.jpg

۔۔۔ ایک فروگزاشت ہو گئی۔ طغرے میں آیت نمبر 5 شامل نہیں ہے۔ درستی فرما لیجئے، اللہ جزا دے۔

1۔ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُون
2۔ لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُون
3۔ وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُد
4۔ وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّم
5۔ وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُد
6۔ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين
 

فرخ

محفلین
آپ صحیح فرما رہے ہیں، یہ مجھے سے واقعی غلطی سرزد ہو گئی۔۔۔
اللہ مجھےمعاف فرمائے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا و کثیرا۔۔

والسلام۔ جناب فرخ
ما شاء اللہ۔ عمدہ کام ہے، اللہ توفیقِ مزید سے نوازے۔
تاہم یہاں ۔۔۔


سورۃ الکافرون

Sura-e-Kafirun2_zps46292942.jpg

۔۔۔ ایک فروگزاشت ہو گئی۔ طغرے میں آیت نمبر 5 شامل نہیں ہے۔ درستی فرما لیجئے، اللہ جزا دے۔

1۔ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُون
2۔ لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُون
3۔ وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُد
4۔ وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّم
5۔ وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُد
6۔ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين
 

فرخ

محفلین
اللہ کریم جزائے خیر سے نوازے۔
مناسب ہو گا کہ فروگزاشت والے طغرے یہاں سے ہٹا دئے جائیں۔


فرخ صاحب
آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں، مگر مجھے تدوین کا ربط نظر نہیں آرہا۔ اگر کوئی ایڈمن صاحب، سورہء کافرون کے طغرے کو نکال دیں تو بہت مہربانی ہوگی۔
 
Top