میری شاعری - تفسیر

تفسیر

محفلین
خوبصورت شہزادي ہو تو اب بيدار

ستاروں کي روشني کرتي ہے انتظار
شبنم کے قطرے ميں اب ہے نکہار
شور و غل جو ہر طرف تھا ہے جاچکا
چاندني کي گننگاہٹ سے آگي اسکو خمار
تو ہے ملکہِ جان ميرے نغموں کي
جب ميں کرتا ہوں ترنم سے اظہار
جاچکے ہيں زميداريوں کے قافلے
خوبصورت شہزادي ہو تو اب بيدار
خوبصورت شہزادي ہو تو اب بيدار

خوبصورت شہزادي دور سمندر پر
گننگاتي ہے اپني لے ميں بنت البحر
جھرنے پر بن رہي ہے کہر
کملاجائے گي صبح کي روشني سے مگر
خوبصورت شہزادي چمک تو دل پر
تاباں ہوجائيں گے ندي اور سمندر
چلے جائيں گے غم کے بادل ادھر
خوبصورت شہزادي ہو تو اب بيدار
خوبصورت شہزادي ہو تو اب بيدار
 

تفسیر

محفلین
.
فرق کیا ہے ، ایک طوائف اور بیوی میں بتا

فرق کیا ہے ، ایک طوائف اور بیوی میں بتا
کرتی ہے پیار ایک دن کیلئے وہ ، اور زندگی بھر بیوی نبا

خیالِ شاعر اور تصورِ صوفی میں صرف یہ فرق ہے
ایک کرتا ہے ذکرِ بندہ دوسرا دیکھتا ہے خدا

کیا فرق ہے قاتل اور جلاد میں بھی ذرا
قاتل کرتا ہے اپنی مرضی سے، حکم سے جلاد گردن جدا

ہوگا کوئی فرق رقیب اور عشق کرنے والوں میں
نہ معلوم مجھ کو مگر دونوں ہوتے ہیں اپنے محبوب پہ فِدا

خوشی اور غم میں تو ہو گا فرق بہت تفسیر
نہیں ہے کوئی فرق دیکھ لو، دُلہن ہوتی ہے جب ودا(ع)​
.
 
Top