تشنگی مٹتی ہی نہیں بادہ و جام سے ساقی کوئی آنکھوں سے پلائے تو کبھی بات بھی ہو از قلم 16/05/2020
عبدالرؤف سلفی محفلین مئی 16، 2020 #1 تشنگی مٹتی ہی نہیں بادہ و جام سے ساقی کوئی آنکھوں سے پلائے تو کبھی بات بھی ہو از قلم 16/05/2020
عبدالرؤف سلفی محفلین مئی 16، 2020 #2 ان بادہ و جام سے مجھے کیا حاصل تشنگی جاتی نہیں تیرے بن اے ساقی از قلم 16/05/2020