راسخ کشمیری
محفلین
چہرہ کا پردہ ازواج مطہرات کے ساتھ مختص تھا ۔ اس سلسلے میں جو سورہ نازل ہوئی ۔ اس کے سیاق وسباق سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ ایک خطرناک دور سے ازواج مطہرات دوچار تھیں ۔ چناچہ اللہ کی طرف سے ان کے لیئے پردے کا خاص حکم صادر ہوا ۔ ( اس کی تفصیل پر بحث کی جا سکتی ہے )
ازواج مطہرات اور خطرناک دور؟؟
سیاق وسباق میں امہات المؤمنین کے علاوہ نساء المؤمنین کا لفظ بھی آیا ہے۔
ظفری بھائی اس سلسلے میں مخلصانہ مشورہ ہے کہ مزید مراجع ومصادر دیکھ لئے جائیں تو جو التباس آپ کو اس حکم کے بارے میں ہو رہا ہے وہ زائل ہوجائے گا