میری لینڈ میں بر فباری

ظفری

لائبریرین
CAR_SNOW.jpg
 

ظفری

لائبریرین
اگر آپ صاحبان کو تصویر پسند آئی ہے تو میں اور بھی تصاویر چسپاں کروں گا ۔۔۔ اور ہاں شمشاد بھائی آپ کی سہولت کے لیئے یہ تصویر خاص طور پر میں نے Photobucket پر اپ لوڈ کی ہے ۔
 

ظفری

لائبریرین
اچھا ۔۔۔ ایسی بات ہے تو آج کل میں ہی باہر نکلتا ہوں اور تازہ تصاویر کھینچ کر یہاں آویزاں کرد یتا ہوں ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو اپنی بات کی تھی جن کو بارش بھی پورے سال میں ایک آدھ ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔

ماوراء اگر وہاں درجہ حرارت 50 ڈگری ہو جائے تو کیا ہو گا؟
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
لیکن میں نے تو اپنی بات کی تھی جن کو بارش بھی پورے سال میں ایک آدھ ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔

ماوراء اگر وہاں درجہ حرارت 50 ڈگری ہو جائے تو کیا ہو گا؟

شمشاد بھائی یہ بات تو سمجھ سب کے آگئی تھی کہ آپ نے ایسا کیوں کہا ۔۔ مگر ماوراء کو اب کون سمجھائے ۔۔۔ مجبوراً مجھے اوپر ایسا کہنا پڑ گیا ۔ :)
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، کہاں خوب صورت نظارہ ہے۔ کچھ مجھے بھی تو بتائیں۔ :?: :roll:

شمشاد بھائی ۔۔۔ ماوراء یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ یہ منظر ہم تو روز دیکھتے ہیں ۔ :D
نہیں، اس لیے نہیں کہ ہم ایسا منظر روز دیکھتے ہیں۔ اصل میں شمشاد بھائی کا کہنے کا انداز میں سمجھ نہیں سکی تھی۔ کہتے ہیں “کیا خوبصورت نظارہ ہے۔ سبحان اللہ “۔ ایسا لگا کہ جانے کتنا خوب صورت نظارہ ہے۔ :p
 

ماوراء

محفلین
بھئی، میری لینڈ کا ڈریم لینڈ سے کوئی تعلق نہیں۔ اس لیے ڈریم لینڈ کے بارے میں میں نئے تھریڈ میں بتاؤں گی۔ (تفسیر بھیا، واقعی میں نیو تھریڈ نہ کھول دینا :lol:)
 

ماوراء

محفلین
ہا۔۔شمشاد بھائی کیا بات کہہ دی آپ نے۔ :cry:
جاگتی آنکھوں کے خوابوں کی بھی کبھی تعبیر ملی ہے۔ :( :( :(

lol۔
 
Top