مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

زین

لائبریرین
بکواس ایک سائیڈ پر میری ایک منگیتر ہیں جن کا نام ب سے شروع ہوتا ہے اور ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں :laugh: باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی نومبر 15سن 2013 کو ہماری شادی ہے ۔ اور جو کچھ کہا اس فورم پر اس کا افسوس ہے مجھے کیونکہ مذاق مذاق میں بات بہت آگے چلی گئی ۔ دبلی پتلی سی سیکنڈ ائیر کی وہ سٹوڈنٹ کراچی گلشن اقبال میں رہتی ہے ۔اور ایک دن اس فورم کی ممبر ہو گی ۔ ملٹری سیکریٹ از اوور
محفلین کو شاید اب بھی یقین نہ ہو ، لیکن مجھے آپ کے اس اعلان سے پہلے ہی یقین تھا

مبارکباد قبول کیجیے :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کلاس لینا تو بہر حال بھیا آپ کی بنتا تھا کہ اتنا بیوقوف بناتے ہیں آپ لوگوں کو
ابھی تو بہت کم کچھ کہا ہے یہاں سب نے ورنہ اتنے عرصے سے لوگ جو گھلے چلے گئے آپ کی فکر میں تو یہ چند جملے تو بہت کم ہیں پھر
 

یوسف-2

محفلین
جو جو باتیں یہاں میرے بارے میں لکھی جاتی ہیں اس پر منگنی ٹوٹ بھی سکتی ہے :grin:
اللہ نہ کرے بھائی! لیکن پھر بھی ”احتیاط“ کا تقاضہ یہی ہے کہ آپ انہیں اس ”محفل“ کی ہوا بھی نہ لگنے دیں۔ اور اگر ”غلطی“ سے وہ ادھر آ بھی جائیں تو انہیں بتلا دینا کہ آپ کی آئی ڈی تو شمشاد ہے۔ آپ کی بلے بلے ہوجائے گی :)
 

عسکری

معطل
اللہ نہ کرے بھائی! لیکن پھر بھی ”احتیاط“ کا تقاضہ یہی ہے کہ آپ انہیں اس ”محفل“ کی ہوا بھی نہ لگنے دیں۔ اور اگر ”غلطی“ سے وہ ادھر آ بھی جائیں تو انہیں بتلا دینا کہ آپ کی آئی ڈی تو شمشاد ہے۔ آپ کی بلے بلے ہوجائے گی :)
اور شمشاد بھائی نے آگے سے اپنی بیٹی کا تزکرہ کر دیا تو بلے بلے سے یا ہو گا آگے ؟:biggrin:
 

ملائکہ

محفلین
پھر آپ ہی کوئی رائے دیں نا :mrgreen:

مجھے لگتا ہے کہ اگر آپکی منگنی نہیں ہوئی تو ڈائریکٹ فٹافٹ شادی کرلیں اور اگر کوئی ہے تو بھی بھی شادی کرلیں کیونکہ آپکو ڈوسس کی ضرورت ہے اور پھر آپ خود با خود ہی سیدھے ہوجائیں گے:daydreaming::biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
11 سال تو اچھی خاصی عمر ہوتی ہے۔ دیہاتوں میں تو 11 دن کے بچے کی منگنی کر دیتے ہیں۔
 
Top