تاسف میری نانی کے لیئے دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
میری شفیق اور بہت پیار کرنے والی نانی رضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں ۔ دوست و احباب سے ان کی مغفرت کی دعا کے لیئے طلب گار ہوں ۔ والسلام
 

نایاب

لائبریرین
ان للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی نانی جان مرحومہ کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرے سے نوازیں آمین
بہت دعائیں
 

x boy

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ ان تمام مسلمانوں پر رحم فرمائے جو اس دنیا سے چلے گئے اور ہم سب پر رحم فرمائے جو ابھی دنیا کی آزمائش میں ذندہ ہیں،، آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top