دوستی کا حق تم جتایا کرو
سکوں ہے بھلا پر ستایا کرو
ہنسی ہے سب کی تمنا مگر
خوشی سے مجھے تم رلایا کرو
زمانے میںتنہا جب ہونے لگو
بھچائوںگا پلکیںتم آیا کرو
رنج و الم جب ستائیں تمہں
سبھی دکھڑے آکے سنایاکرو
کانٹے ہیںبکھرے یہاں جا بجا
دامن تم اپنا بچایا کرو
آنگن یہ دل کو سونا لگے
تو یادوں سے میری سجایاکرو
ضرورت ہو میری کسی موڑپر
حاضرو ہوںہر دم بلایا کرو
ازل سےبنی خطا میری فطرت
سبھی غلطیاں تم بھلایا کرو
صورت پہ میری جو دیکھو اندھیرا
تو چہرے سے زلفیںہٹایا کرو
کسی بات پر جو خفا ہو گیا
تو فورا سے پہلے منایا کرو
صدیوں کے ہوںفاصلے درمیاں
اپنی قربت کا احساس دلایا کرو
تاریکیوں میںجو بھٹکے زبیر
دیا چاہتوں کا جلایا کرو
سکوں ہے بھلا پر ستایا کرو
ہنسی ہے سب کی تمنا مگر
خوشی سے مجھے تم رلایا کرو
زمانے میںتنہا جب ہونے لگو
بھچائوںگا پلکیںتم آیا کرو
رنج و الم جب ستائیں تمہں
سبھی دکھڑے آکے سنایاکرو
کانٹے ہیںبکھرے یہاں جا بجا
دامن تم اپنا بچایا کرو
آنگن یہ دل کو سونا لگے
تو یادوں سے میری سجایاکرو
ضرورت ہو میری کسی موڑپر
حاضرو ہوںہر دم بلایا کرو
ازل سےبنی خطا میری فطرت
سبھی غلطیاں تم بھلایا کرو
صورت پہ میری جو دیکھو اندھیرا
تو چہرے سے زلفیںہٹایا کرو
کسی بات پر جو خفا ہو گیا
تو فورا سے پہلے منایا کرو
صدیوں کے ہوںفاصلے درمیاں
اپنی قربت کا احساس دلایا کرو
تاریکیوں میںجو بھٹکے زبیر
دیا چاہتوں کا جلایا کرو