ہا،ہائے یار پتا نہیں کیوں نظر نہیں آرہیں۔ میں وہی دیکھ رہی تھی ۔ میں نے فلکر سے لی ہیں پھر بھی نہیں ہو رہیں۔بہنا یہ گڈیوں نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے نظر نہیں آرہی ہیں
لو جی!! اب کیسے کروں؟آپ نے درست یو آر ایل کاپی نہیں کیا
آپ گوگل میں سے اپنی پسند کی گڈیاں نکال کر یہاں شئیر کر لیں بہنالو جی!! اب کیسے کروں؟
عام طور پر تصویر پر رائٹ کلک کر کے اس کا یو آر ایل کاپی کیا جاتا ہے۔ تاہم ان تصاویر پر رائٹ کلک کیا جائے تو وہ کاپی رائٹ کا پیغام دے دیتا ہے۔ اس لئے شاید ان کی شئیرنگ مناسب نہ ہولو جی!! اب کیسے کروں؟
باقی اتنے لوگ جو کرتے ہیں وہ کیسے کرتے ہیںعام طور پر تصویر پر رائٹ کلک کر کے اس کا یو آر ایل کاپی کیا جاتا ہے۔ تاہم ان تصاویر پر رائٹ کلک کیا جائے تو وہ کاپی رائٹ کا پیغام دے دیتا ہے۔ اس لئے شاید ان کی شئیرنگ مناسب نہ ہو
اور اگر میں اپنے کمپیوٹر سے کروں تو کیسے کروں ۔ فلکر سے کروں تو نظر نہیں آتیں فلکر سے بھی نہیں آتیںباقی اتنے لوگ جو کرتے ہیں وہ کیسے کرتے ہیں
آپ ایسا کیجئے کہ کاپی رائٹ فری تصاویر تلاش کیجئے یا پھر گوگل سے یا پھر وکی پیڈیا سے۔ وہ تصاویر آسانی سے شئیر ہو جاتی ہیںباقی اتنے لوگ جو کرتے ہیں وہ کیسے کرتے ہیں
مری اپنی تصاویر ہیں جب مجھے مسئلہ نہیں تو کاپی رائٹ کو کیا مسلہ ہے ۔ سیٹینگ بدلوں کیا اب ان کی پبلک پہ کر کہ دیکھوں؟آپ ایسا کیجئے کہ کاپی رائٹ فری تصاویر تلاش کیجئے یا پھر گوگل سے یا پھر وکی پیڈیا سے۔ وہ تصاویر آسانی سے شئیر ہو جاتی ہیں
جی میں نے دیکھا تھا کہ پندرہ منٹ قبل کی تصاویر ہیں تو آپ کی ہی ہوں گی۔ فلکر کے بارے مجھے زیادہ تو علم نہیں۔ اگر آپ فوٹو بکٹ پر شئیر کر دیں تو وہ آسانی سے یہاں پہنچ جاتی ہیںمری اپنی تصاویر ہیں جب مجھے مسئلہ نہیں تو کاپی رائٹ کو کیا مسلہ ہے ۔ سیٹینگ بدلوں کیا اب ان کی پبلک پہ کر کہ دیکھوں؟
دراصل جب آپ تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اس کے کاپی رائٹ کو محفوظ کر دیتے ہیں تو وہ کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ ہی رہتی ہیں۔ اس بارے آپ کو فلکر کے کوئی ماہر ہی بہتر بتا سکتے ہیںمری اپنی تصاویر ہیں جب مجھے مسئلہ نہیں تو کاپی رائٹ کو کیا مسلہ ہے ۔ سیٹینگ بدلوں کیا اب ان کی پبلک پہ کر کہ دیکھوں؟
لو جی تصویر تو آگئی لیکن اتنا چھوٹا سائز