طالوت
محفلین
نیّرہ نور میرے پسندیدہ فنکاروں میں سے ایک ہیں ، جہاں ان کی آواز اور گائیکی کمال کی ہے وہیں ان میں مجھے ایک اور بات بہت پسند ہے اور وہ ہے ان کا سادہ و سنجیدہ انداز !
نیرا 1950 میں آسام میں پیدا ہوئیں تھیں ، ان کا خاندان کاروبار کی غرض سے امرتسر سے آسام ہجرت کر گیا تھا 1958 میں یہ پاکستان آ گئے لاہور کالج آف آرٹس کی طالبہ تھیں جہاں سے انھوں نے گائکی کا آغاز کیا