ہمارا مزاج ایسا ہی ہے پیاری گڑیا! آج کل یوں بھی دِل اُداس ہے۔۔۔!فرقان بھائی ۔۔۔ میں نے آپ کا بائیکاٹ کردینا ہے پکا پکا۔۔ کیوں سن رہے ہیں ایسے گیت۔۔
اور میں کافی دیر سے رو رہی ہوں۔۔ اور آپ کے ایسے کیفیت نامے پڑھ کر مزید رونا آرہا یے۔۔۔ہمارا مزاج ایسا ہی ہے پیاری گڑیا! آج کل یوں بھی دِل اُداس ہے۔۔۔!
چلو، رونا چھوڑو بھئی! ہم مل کر نایاب بھیا کے لیے رب کے حضور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اُن کو جنت کے باغوں میں داخل فرمائے۔۔۔!اور میں کافی دیر سے رو رہی ہوں۔۔ اور آپ کے ایسے کیفیت نامے پڑھ کر مزید رونا آرہا یے۔۔۔
آمین ثم آمینچلو، رونا چھوڑو بھئی! ہم مل کر نایاب بھیا کے لیے رب کے حضور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اُن کو جنت کے باغوں میں داخل فرمائے۔۔۔!
زبردست۔ ہمارا پسندیدہ گلوکار!اے وعدہ فراموش! میں تجھ سا تو نہیں ہوں!
آپ یہاں بھی آ گئے ۔۔۔ ہمیں خوشگوار حیرت ہوئی ۔۔۔!زبردست۔ ہمارا پسندیدہ گلوکار!
میرا پسندیدہ ترین!ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے!