منیب احمد فاتح
محفلین
شعروں سے تعلق تو نبھانا ہوگا
پر جی کو رباعی سے لگانا ہوگا
جن جن کے تصور سے تھی آباد غزل
اب اُن کو کسی طور بھلانا ہوگا
پر جی کو رباعی سے لگانا ہوگا
جن جن کے تصور سے تھی آباد غزل
اب اُن کو کسی طور بھلانا ہوگا
آرڈر ہو چکی ہے، آتی ہو گیاچھی رباعی ہے۔
کیا آپ کی رباعی والی عمر آ گئی ہے؟
ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے۔شعروں سے تعلق تو نبھانا ہوگا
پر جی کو رباعی سے لگانا ہوگا
جن جن کے تصور سے تھی آباد غزل
اب اُن کو کسی طور بھلانا ہوگا
بہت خوب ہے جناب۔ داد قبول فرمائیےشعروں سے تعلق تو نبھانا ہوگا
پر جی کو رباعی سے لگانا ہوگا
جن جن کے تصور سے تھی آباد غزل
اب اُن کو کسی طور بھلانا ہوگا