فہیم
لائبریرین
چوزہ رکھ لیںعمران؟ نہیں وہ میرا سب سے پرانا انٹرنیٹ نام ہے جو 2007 میں میں نے رکھا تھا
چوزہ رکھ لیںعمران؟ نہیں وہ میرا سب سے پرانا انٹرنیٹ نام ہے جو 2007 میں میں نے رکھا تھا
کیوں جی وہ کل والی بلیک اینڈ وائٹ تصویر دیکھ لی کیاچوزہ رکھ لیں
اسے دیکھ کر تو "خرگوش" دماغ میں آئینگکیوں جی وہ کل والی بلیک اینڈ وائٹ تصویر دیکھ لی کیا
کامران تک مسئلہ نا لے جائیں تو ہی بہتر ہے عمران بھی ایک لفڑا ہے یہ دونوں نام اصل میں موجود ہیں میرے قریب ہی ۔ بعد میں یہ نا کہیں آپ نے ہمارا نام یوز کیاعمران یا کامران بہتر ہے۔
نہیں نہیں اب میری عمر بہت ہو گئی ہے یہ سوٹ نہیں کرتااسے دیکھ کر تو "خرگوش" دماغ میں آئینگ
لیکن "چوزہ" پرفیکٹ رہینگ آپ کے لیے
ساتھ میں یہ اوتار
میں بے دھڑک ہوں ؟
یعنی آپ چوزے کے بجائے مرغا بننا چاہینگنہیں نہیں اب میری عمر بہت ہو گئی ہے یہ سوٹ نہیں کرتا
اگلے دن پھر سوری کرنا پڑا اس بے دھڑکی کی وجہ سے بعد میںتو اور نہیں تو کیا
شاید ڈر کے مارے نہ آئے ہوںمیں نے تو اس دفعہ بھی بلایا تھا وہ نہیں آئے ایک ایس ایم ایس دے مارا ہے بس
ویسے وہ پوچھ رہے تھے کہ جہازوں پر بقلم خود کیسے شاید اسی وجہ سےشاید ڈر کے مارے نہ آئے ہوں
ویسے آج کل آپ کی رہائش کدھر ہےویسے وہ پوچھ رہے تھے کہ جہازوں پر بقلم خود کیسے شاید اسی وجہ سے
او بھائی جی بھوت بنگلہ 2009 جون میں چھوڑ دیا تھاویسے آج کل آپ کی رہائش کدھر ہے
اسی بقول آپ کے بھوت بنگلے میں یا کہیں اور
تو ابھی کہاں ڈیرے ڈالے اور خیمے گاڑے ہوئے ہیںاو بھائی جی بھوت بنگلہ 2009 جون میں چھوڑ دیا تھا
مافوق الفطرت تھے گریفین شادی وادی سے ان کا کیا لینا دیان کیوں یونانی ادب کا بیڑا غرق کرانا ہے