اس کو تو دیکھ کر دمدار ۔۔۔۔ ذہن میں آ رہا ہےمافوق الفطرت تھے گریفین شادی وادی سے ان کا کیا لینا دیان کیوں یونانی ادب کا بیڑا غرق کرانا ہے
آپ کو دیکھ ہر چیز الٹی کیوں لگتی ہےاس کو تو دیکھ کر دمدار ۔۔۔ ۔ ذہن میں آ رہا ہے
ویسے آپس کی بات ہے اس تصویر کو دیکھیں تو ذہن میں پتہ ہے کیا آتا ہے
کہ ٹی وی کو پھانسی دی ہوئی ہے
اپنا نام محمد عمران رکھ لیں
عقاب اچھا ہے پر مجھے گریفین اچھا لگا تھا آپ پھر سوچ کر بتائیںویسے عقبری رکھ لیں یا پھر عقاب۔۔۔ چھا جائیں گے ٹھاہ کر کے
کہا نا بھائی جی یہاں اصل میں کامران صاحب ہیں نیول اتاشی اور عمران ڈیفنس ریلیٹڈ ایشو دیکھتے ہیں یہاں کی گورمنٹ کے ساتھاپنا نام محمد عمران رکھ لیں
عمران
سچے نام نہیں چاہیے آپ کا شکریہعمران
حق پرست
شرابی
مست
بے دین
تنہائی نا رکھ لیں فیر پا جیاپنا نام محفلین ہی رکھ لیں
اس کا مطلب ؟ لوگ کہیں رسا نائی نا بنا دیںنارسائی رکھ لیں
اس کا مطلب ؟ لوگ کہیں رسا نائی نا بنا دیں
بلال بھائی ہم پر باش گناہ گار ہیں پارسائی ہم میں ؟تو پھر پارسائی رکھ لیں
بلال بھائی ہم پر باش گناہ گار ہیں پارسائی ہم میں ؟
ساتھ میں مطبل بھی بتائیں نا پلیزگلِ رعنا رکھ لیں
ایک پھول جو اندر سے سرخ اور باہر سے زرد ہوتا ہے اور دوا کے طور پر مستعمل ہے۔ساتھ میں مطبل بھی بتائیں نا پلیز